عمران خان اقوام متحدہ میں لکھی ہوئی تقریر پڑھیں کیونکہ۔۔۔!!! حسن نثار نے وزیر اعظم کو حیران کن مشورہ دیدیا

  پیر‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2019  |  11:37

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار حسن نثار نے کہا ہے کہ عمران خان جنرل اسمبلی کے اجلاس میں لکھی ہوئی تقریر سے آگے نہ جائیں، آگے پیچھے ہوا تو بری طرح سلپ ہوجانے کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ پاکستان کی اسمبلی اور کنٹینر سے تھوڑی مختلفجگہ ہے اس لئے احتیاط کرے،صوبہ سندھ میں کرپشن کی داستانوں پر تبصرہ کرتے ہوئے حسن نثار نے کہا کہ اس ملک میں کرپشن کو لیاقت قائم خانی سے ناپا جاسکتا ہے، لیاقت قائم خانی ایک حقیرمعمولی سی لنگڑی مکھی ہے اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ


کرپشن کے مگرمچھوں نے کس طرح لوٹا ہوگا۔

موضوعات:

loading...