شاہد خان آفریدی نے دل جیت لئے ،ڈیموں کی تعمیر کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپٹان شاہد خان آفریدی نے ڈیم فنڈ کیلئے 15 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شاہد خان آفریدی نے اپنی طرف سے پانچ لاکھ جبکہ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سے دس لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر… Continue 23reading شاہد خان آفریدی نے دل جیت لئے ،ڈیموں کی تعمیر کیلئے خطیر رقم دینے کا اعلان کردیا











































