پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو کون سا پھل پسند ہے؟ ڈیرن سیمی کے ٹویٹ پر دلچسپ تبصرے
لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی پھلوں کے بادشاہ آم کے دلدادہ نکلے۔کرکٹر نے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں آم کی تین گٹھلیاں دکھائی گئی ہیں، ایک گٹھلی پر کافی زیادہ مقدار میں آم کا گودا باقی ہے، اس طریقے سے آم کھانے… Continue 23reading پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کو کون سا پھل پسند ہے؟ ڈیرن سیمی کے ٹویٹ پر دلچسپ تبصرے