یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ٹیسٹ کپتان یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا۔ادارے کے سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے۔ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید… Continue 23reading یونس خان نے یو بی ایل کو خیر باد کہہ دیا











































