اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

datetime 11  جون‬‮  2018

لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ماسکو(این این آئی) لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا۔اسٹار پلیئر اس سے قبل 2016 میں بھی انٹرنیشنل فٹبال سے دور ہوئے تھے لیکن پھر عوامی دباؤ کے پیش نظر انھیں اپنا فیصلہ تبدیل کرنا پڑگیا تھا۔ 2014 کے فائنل میں جرمن ٹیم نے ارجنٹائن کو شکست سے دوچار کیا… Continue 23reading لیونل میسی نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور شروع کردیا

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2018

ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو پھر وہ انھیں سپورٹ کرنے کیلئے روس جائیں گے۔ایمانویل میکرون نے ٹیم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا۔ ان کیلئے میرے تین الفاظ ہیں۔’’ اتحاد، کوشش اور اعتماد… Continue 23reading ٹیم ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تو حمایت کیلئے روس جاؤنگا ٗ فرانسیسی صدر کا اعلان

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

datetime 11  جون‬‮  2018

ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

کنگسٹن (این این آئی) ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میچوں کی سیریز کی میزبانی کریگا ٗ سیریز کا تیسرا اور چوتھا میچ فلوریڈا کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ سینٹ کٹس کو پہلے میچ کی میزبانی دیئے جانے کا امکان ہے، ویسٹ انڈیز تیسری مرتبہ… Continue 23reading ویسٹ انڈیز رواں سال اگست میں بنگلہ دیش کیخلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کی میزبانی کریگا

کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

datetime 11  جون‬‮  2018

کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

ممبئی(آئی این پی) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے انکشاف کیا کہ وریندرسہواگ کیریئر کے ابتدائی دنوں میں بہت زیادہ شرمیلے اور کسی سے بات بھی نہیں کیا کرتے تھے۔سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ سہواگ مجھ سے بھی بات نہیں کرتے تھے، میں نے سوچا کہ اگر ان کے ساتھ مجھے اوپننگ کرنا ہے… Continue 23reading کیریئر کے آغاز پر سہواگ شرمیلے تھے، سچن ٹنڈولکر

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

datetime 11  جون‬‮  2018

کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

دہلی (آئی این پی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق ویراٹ کوہلی کا مادام تساؤ میوزیم میں حال ہی میں نصب ہونے والا مجسمہ ٹوٹ گیا،نئی دہلی میں تساؤ میوزیم میں کرکٹ مداحوں کی زیادہ آمد کی وجہ… Continue 23reading کوہلی کا مومی مجسمہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد دوبارہ نمائش

ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

datetime 10  جون‬‮  2018

ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

کوالا لمپور(این این آئی)بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ٗبھارتی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنائے، کپتان ہرمن پریت کور نے سب سے زیادہ 56 رنز اسکور کیے،بنگلا دیش کی جانب سے خدیجۃ الکبریٰ اور رومانہ احمد نے 2,2 جبکہ سلمیٰ خاتون… Continue 23reading ایشیا کپ ویمنز ٹی 20 فائنل میں بنگلا دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی

قومی کر کٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ،ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز

datetime 10  جون‬‮  2018

قومی کر کٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ،ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز

ایڈنبرا(آئی این پی) اسکاٹ لینڈ سے ٹی ٹوئنٹی سیریزکی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم کی ٹریننگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا جب کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز رہی۔پاکستان ٹیم کی ٹریننگ کے دوران ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز رہی، فخرزمان، احمد… Continue 23reading قومی کر کٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن ،ہیڈ کوچ کی توجہ اسٹرائیک ریٹ بہتر بنانے پر مرکوز

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

datetime 10  جون‬‮  2018

شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

ڈھاکہ (آئی این پی)بنگلہ دیش کے اسٹار کرکٹر شکیب الحسن نے اپنے انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر میں 500وکٹیں مکمل کرلیں، شکیب الحسن ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی تینوں فارمیٹس میں 10ہزار سے زائد رنز اور 500یا زائد وکٹیں لینے والے دنیا کے تیسرے آل راونڈر بن گئے۔شکیب نے یہ سنگ میل افغانستان کے خلاف تیسرے… Continue 23reading شکیب الحسن نے انٹرنیشنل کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

بھارت کو شکست،بنگلہ دیش پہلی مرتبہ ویمن ایشین چیمپیئن بن گیا

datetime 10  جون‬‮  2018

بھارت کو شکست،بنگلہ دیش پہلی مرتبہ ویمن ایشین چیمپیئن بن گیا

کولالمپور(آئی این پی) بنگلہ دیش نے فائنل میں اعصاب شکن مقاملے کے بعد بھارت کو 3وکٹوں سے شکست دیکر ویمنز ایشین ٹی ٹوئنٹی کپ 2018جیت لیا۔بنگلہ دیشی ویمنز نے 113رنز کا ہدف میچ کی آخری گیند پر پورا کیا،بنگلہ دیش کی جانب سے نگار سلطانہ 27، رومانہ احمد 23 اورعائشہ رحمان17رنز بنا کر نمایاں بلے… Continue 23reading بھارت کو شکست،بنگلہ دیش پہلی مرتبہ ویمن ایشین چیمپیئن بن گیا

1 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 2,301