اظہرعلی اتوار کو کاؤنٹی کرکٹ میں اِن ایکشن ہوں گے
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر اظہر علی پہلی بار اتوار کو کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔سمر سیٹ کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے بعد انگلینڈ پہنچنے والے قومی بلے باز نے ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کو جوائن کر لیا ہے، سمر سیٹ کا اگلا معرکہ اتوار کو میزبان ورسسٹرشائر کے خلاف… Continue 23reading اظہرعلی اتوار کو کاؤنٹی کرکٹ میں اِن ایکشن ہوں گے











































