چیف جسٹس صاحب شاباش،یہ کام بھی کردیں! شاہد آفریدی نے جسٹس ثاقب نثار سے کیا اپیل کردی؟
لاہور (سی پی پی ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے انتہائی لازمی اپیل کردی ہے۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار صاحب کو شاباش… Continue 23reading چیف جسٹس صاحب شاباش،یہ کام بھی کردیں! شاہد آفریدی نے جسٹس ثاقب نثار سے کیا اپیل کردی؟