لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے مستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرمستونگ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، میری دعائیں متاثرہ خاندانوں اورشہیدوں کیلئے ہیں، اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔
بلوچستان میں بزدلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے :شاید آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
-
عبداللہ طاہر قتل کیس،مقتول کے ڈرائیور کو 22سالہ لڑکی کے ذریعے ہنی ٹریپ کیے جانے کا انکشاف



















































