منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ ایئر پورٹ پر ہونے والی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔اپنے ٹویٹر بیان میں وقار یونس نے ایئر پور ٹ پر ایک گھنٹہ چیکنگ میں پھنسے رہنے کا غصہ انتظامیہ پر نکالتے ہوئے کہاکہ ایئر پور ٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔ سکیورٹی… Continue 23reading وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ،رافیل نڈال مردوں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود

datetime 17  اپریل‬‮  2018

ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ،رافیل نڈال مردوں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود

پیرس(آئی این پی)انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ میں شہرہ آفاق ہسپانوی سٹار رافیل نڈال مینز سنگلز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، سوئس سٹار راجر فیڈرر دوسرے، کروشیا کے مارین کلک تیسرے نمبر پر موجود ہیں، جان اسنر 8 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں… Continue 23reading ٹینس کی تازہ ترین عالمی رینکنگ،رافیل نڈال مردوں میں بدستور پہلے نمبر پر موجود

کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتا ہوں،انعام بٹ

datetime 17  اپریل‬‮  2018

کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتا ہوں،انعام بٹ

کراچی(این این آئی)21ویں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے واحد گولڈ میڈلسٹ پہلوان انعام بٹ نے کہا ہے کہ وہ اس کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتے ہیں۔برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں انعام بٹ نے کہاکہ میں جب گولڈ کوسٹ پہنچا تو صرف گولڈ میڈل کے بارے میں سوچ… Continue 23reading کامیابی کو 4 سال قبل ہونے والی مایوسی کا ازالہ سمجھتا ہوں،انعام بٹ

چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا

موہالی(این این آئی)چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے تاہم ان کو یقین ہے کہ انجری کے باوجود بدستور آئی پی ایل میچزکھیلنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔دھونی دو روز قبل کنگز الیون پنجاب سے میچ میں بیٹنگ کے دوران اس تکلیف کا شکار ہوئے، میدان میں ہی… Continue 23reading چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی کمر کی تکلیف میں مبتلا

آسٹریلین کھلاڑی ہی نہیں بلکہ کونسے ملک کے دیگر کھلاڑی بھی بال ٹمپرنگ میں ملوث ہیں، سنگاکارا کے انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

آسٹریلین کھلاڑی ہی نہیں بلکہ کونسے ملک کے دیگر کھلاڑی بھی بال ٹمپرنگ میں ملوث ہیں، سنگاکارا کے انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

کولمبو(این این آئی)سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا نے دعویٰ کیاہے کہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران میدان میں اترنے والی ہر کرکٹ ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے۔ایک کالم میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ایک ایسی برائی ہے جسے کئی برس تک فری پاس ملا رہا، ہر ٹیم… Continue 23reading آسٹریلین کھلاڑی ہی نہیں بلکہ کونسے ملک کے دیگر کھلاڑی بھی بال ٹمپرنگ میں ملوث ہیں، سنگاکارا کے انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر فواد عالم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا،منتخب ہونے والے تمام کرکٹرز کو اہم پیغام جاری 

datetime 16  اپریل‬‮  2018

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر فواد عالم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا،منتخب ہونے والے تمام کرکٹرز کو اہم پیغام جاری 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب ہونے والے تمام کرکٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھر بیٹھ کر سب کیلئے خوشی کا اظہار کریں گے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد عالم کا کہنا تھا کہ ٹیم کی کوششوں اور اللہ کے… Continue 23reading دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر فواد عالم کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا،منتخب ہونے والے تمام کرکٹرز کو اہم پیغام جاری 

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،تنازعہ کس بات پر شروع ہوا؟یونس خان نے خود ہی بتادیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،تنازعہ کس بات پر شروع ہوا؟یونس خان نے خود ہی بتادیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کمرہ نہ ملنے پر احتجاجاً کوچنگ کورس چھوڑ کر چلے گئے۔یونس خان کوچنگ کورس کے لئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں انہیں کسی اور کے کمرے میں قیام کرنے کو کہا گیا جس پر وہ شدید ناراض ہوئے اور ایک… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کرکٹ بورڈ کے افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے،تنازعہ کس بات پر شروع ہوا؟یونس خان نے خود ہی بتادیا

فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2018

فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

لاہور(آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک مرتبہ فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط اور بہترین فٹنس کے حامل فواد… Continue 23reading فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

نئی دہلی(آن لائن)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چند یادگار اننگز کھیل رکھی ہیں اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔پیٹرسن ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)… Continue 23reading کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

Page 906 of 2263
1 897 898 899 900 901 902 903 904 905 906 907 908 909 910 911 912 913 914 915 2,263