ٹی20 کرکٹ کی کامیابی کے بعد کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ لانے کی تیاریاں شروع ،اننگز صرف 100گیندوں پر مشتمل ہوگی ، حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر آگئیں
میلبورن(این این آئی)ٹی20 کرکٹ کی کامیابی کے بعد کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ لانے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 100گیندوں پر محیط اننگز کا نیا فارمیٹ تجویز کیا جس کا آغاز 2020 کے ڈومیسٹک سیزن سے ہو گا۔پہلے یہ تجویز پیش کی گئی تھی کہ ٹی20 کرکٹ… Continue 23reading ٹی20 کرکٹ کی کامیابی کے بعد کرکٹ میں ایک نیا فارمیٹ لانے کی تیاریاں شروع ،اننگز صرف 100گیندوں پر مشتمل ہوگی ، حیرت انگیزتفصیلات منظر عام پر آگئیں