اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں ٗسرفراز احمد

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔کے ڈی اے کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے گلشن اقبال میں کے ڈی اے ماڈل اسکول میں جشن آزادی کے پروگرام میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈی جی کے

ڈی اے سمیع صدیقی بھی موجود تھے، پروگرام میں بچوں نے ملی نغموں پر ٹیبلو پیش کیا۔میڈیا سے گفتگو میں سرفراز احمد نے کہا کہ عمران خان کی تقریب حلف برادری میں شرکت کے دعوت نامے کا علم نہیں۔ایک سوال کے جواب میں قومی کپتان کا کہنا تھا کہ ایشیاء کپ میں بھارت کے خلاف میچ کیلئے بھرپور تیاری کررہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…