فٹبال ورلڈ کپ : سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ (کل)منگل سے شروع ہوگا تاہم 1998 کے چمپئن فرانس کو بیلجیئم کا چیلنج درپیش ہوگا ٗ دوسرا سیمی فائنل بدھ کو کروشیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق کروشین ٹیم اپنی تاریخ میں دوسری بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک پہنچنے میں کامیاب… Continue 23reading فٹبال ورلڈ کپ : سیمی فائنل مرحلہ کل سے شروع ہوگا







































