جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ورلڈ کپ کے بعد ون ڈے کرکٹ نہیں کھیلوں گا،ڈیل سٹین

datetime 28  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسبرگ (آئی این پی ) جنوبی افریقہ کے سٹار فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین نے آئندہ سال ورلڈ کپ کے بعد ون ڈیکرکٹ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا کیونکہ جب تک ممکن ہو وہ ٹیسٹ کرکٹ جاری رکھنے کاارادہ رکھتے ہیں۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیل سٹین کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع حاصل کرنے کی کوشش کریں گے تاہم

وہ میگا ایونٹ کے بعد ملک کی جانب سے مزید وائٹ بال (ون ڈے) کرکٹ نہیں کھیلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اپنے تجربے سے ٹیم کو فائدہ پہنچانا چاہتے ہیں،ان کی صحت نسبتاً بہتر ہوچکی اور وہ پہلے سے کافی بہتر محسوس کر رہے ہیں۔سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کو بہترین لیڈر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہمیشہ جوڑنیکی بات کریں گے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…