خواتین کرکٹرز کی تربیت کے لیے غیرملکی کوچز بلانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے کراچی میں قائم خواتین کرکٹ اکیڈمی کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تجربہ کار کوچز بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے تنخواہ اور دیگر مراعات کا حتمی فیصلہ کرنے کے بعد ستمبر تک کوچز کو بلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading خواتین کرکٹرز کی تربیت کے لیے غیرملکی کوچز بلانے کا فیصلہ