ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

و یرات ریویو لینے کے معاملے میں دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں : مائیکل وان کی کوہلی پر تنقید

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے و یرات کوہلی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویرات دنیا کے نمبر ایک بلے باز ہیں تاہم ریویو لینے کے معاملے میں وہ دنیا کے بدترین کھلاڑی ہیں۔اوول ٹیسٹ کے دوران بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے 10 ویں اوور میں جیننگس اور 12 ویں اوور میں السٹر کک کیخلاف ریویو لیا اور دونوں ہی موقع پر فیصلہ بھارتی ٹیم کیخلاف گیا۔ ‘‘کوہلی نے بھلے ہی انگلینڈ کے خلاف رنوں کا انبار لگادیا ہے لیکن کرکٹ مبصرین کی جانب سے انہیں ریویو لینے کے

معاملے میں بالکل زیرو بتایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ کوہلی کو ریویو کے معاملے میں وکٹوں کے پیچھے دھونی کی کمی کا احساس ہو رہا ہے کیونکہ دھونی ایک روزہ میچز میں وکٹ کیپر ہوتے ہیں اور ہر ڈی آر ایس فیصلیمیں ان کا بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،یہی وجہ ہے کہ ایک روزہ میچوں میں کوہلی ہر ڈی آر ایس فیصلہ لینے کیلئے دھونی پر اعتماد کرتے ہیں۔دھونی کی جانب سے لیے گئے ریویو زیادہ تر صحیح ثابت ہوتے ہیں اور شاید اسی لئے اس معاملے میں انہیں ویرات کوہلی سے بہتر کپتان قرار دیا جارہا ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…