باکسر عامر خان کو مقابلے سے قبل وزن مقررہ حد تک لانے کیلئے جرابوں سمیت تمام کپڑے اتارنے پڑ گئے
لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانوی نژاد پاکستانی باکسنگ ا سٹار عامر خان کو ایک مقابلے سے قبل وزن مقررہ حد تک لانے کے لیے جرابوں سمیت تمام کپڑے اتارنے پڑ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان اور کولمبیئن باکسر سموئیل ورگاس کے درمیان ایرینا برمنگھم میں ہونے والے مقابلے کا دن آن پہنچا ہے، میچ سے پہلے… Continue 23reading باکسر عامر خان کو مقابلے سے قبل وزن مقررہ حد تک لانے کیلئے جرابوں سمیت تمام کپڑے اتارنے پڑ گئے











































