سر ویوین رچرڈز کاشاندار کامیابی پر عمران خان کو ایسا پیغام کہ آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائینگے
اسلام آباد (آن لائن)سابق ویسٹ انڈین کپتان سر ویوین رچرڈز نے بھی عمران خان کو پاکستان میں ہونیوالے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیدی ہے۔تفصیلات کے مطابق کپتان کی کامیابی پر ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغامات موصول ہورہے ہیں۔ اس ضمن میں لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر سر… Continue 23reading سر ویوین رچرڈز کاشاندار کامیابی پر عمران خان کو ایسا پیغام کہ آپ بھی خوشی سے نہال ہو جائینگے