پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

datetime 5  مئی‬‮  2018

پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ اسٹیو رکسن نے خاندانی مصروفیات کے باعث دورہ انگلینڈ کے بعد عہدہ چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔میڈیا رپور ٹ کے مطابق اسٹیو رکسن 2016 سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے ہیں ٗاسٹیو رکسن کے ساتھ ورلڈ کپ… Continue 23reading پاکستان ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کا عندیہ

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2018

دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

لندن(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے رواں سال دورہ انگلینڈ کیلئے ابھی سے تیاریاں شروع کردیں اور انگلش کنڈیشنز سے ہم آہنگی کے لیے کوہلی کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے۔مایہ ناز بلے باز اور بھارتی کپتان کوہلی نے انگلش کاؤنٹی سرے سے معاہدہ کر لیا اور وہ جون میں دورہ انگلینڈ سے قبل… Continue 23reading دورہ انگلینڈ کی تیاریوں کیلئے کوہلی نے سرے سے معاہدہ کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہٹانے کے مطالبے پر نجم سیٹھی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

datetime 4  مئی‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہٹانے کے مطالبے پر نجم سیٹھی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

اسلام آباد(یوپی آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتے،سلیکشن اور کوچنگ سٹاف نے ٹیم کیلئی10سال کیلئے منصوبہ تیار کیا ہے، باہر بیٹھے لوگوں کو تنقید کا حق ہے، وہ ضرور کریں،ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ہٹانے کے مطالبے پر نجم سیٹھی کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا

ویرات کوہلی انتہائی معمولی معاوضہ پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے راضی،معاوضہ اور سہولیات اتنی کم کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے

datetime 4  مئی‬‮  2018

ویرات کوہلی انتہائی معمولی معاوضہ پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے راضی،معاوضہ اور سہولیات اتنی کم کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویرات کوہلی کا شمار ضرور سب سے زیادہ فیس لینے والے کرکٹر میں ہوتا ہوگا لیکن برطانیہ کی سرے کاؤنٹی کیلئے ویرات کوہلی کو انتہائی معمولی رقم دی جاری ہے۔بھارت کے کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اسی ہفتہ سرے کاؤنٹی کرکٹ سے… Continue 23reading ویرات کوہلی انتہائی معمولی معاوضہ پر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے راضی،معاوضہ اور سہولیات اتنی کم کہ شائقین کرکٹ حیران رہ گئے

قومی کرکٹ ٹیم،10سالوں کے لیے نئے گھوڑے تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آگیا، بڑے بڑے نام باہرہوجائیں گے 

datetime 4  مئی‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم،10سالوں کے لیے نئے گھوڑے تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آگیا، بڑے بڑے نام باہرہوجائیں گے 

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد 8سے بڑھا کر 10کرنے کی تجویزہے اور اس سے متعلق جلد پالیسی بیان جاری کریں گے۔ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ سلیکشن اور کوچنگ… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم،10سالوں کے لیے نئے گھوڑے تیار کرنے کا منصوبہ منظر عام پر آگیا، بڑے بڑے نام باہرہوجائیں گے 

سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتا،نجم سیٹھی

datetime 4  مئی‬‮  2018

سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتا،نجم سیٹھی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے واضح کیا ہے کہ وہ سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتے،سلیکشن اور کوچنگ سٹاف نے ٹیم کیلئے10سال کیلئے منصوبہ تیار کیا ہے، باہر بیٹھے لوگوں کو تنقید کا حق ہے، وہ ضرور کریں،ڈومیسٹک کرکٹ میں ٹیموں کی… Continue 23reading سلیکشن اور ٹیم کے معاملات میں مداخلت اور اعتراض نہیں کرتا،نجم سیٹھی

پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

datetime 4  مئی‬‮  2018

پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

لاہور(آئی این پی)پاکستان میں کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کے واقعات عام ہیں لیکن اس وقت ملک کا ایک مشہور کرکٹ امپائر ڈسپلن کی خلاف ورزی میں ملوث بتایا جاتا ہے اور امپائر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر انضباطی کارروائی کا سامنا ہے۔بورڈ نے اس… Continue 23reading پاکستان کے سینئر امپائر خالد محمود کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا

زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین مستعفی

datetime 4  مئی‬‮  2018

زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین مستعفی

ہرارے(آئی این پی) زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد مینجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین نے عہدے سے استعفی دے دیا۔پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین نے عہدے سے استعفی دے دیا، انھیں یہ ذمہ داری قبول کیے ہوئے ابھی ایک برس بھی پورا نہیں ہوا تھا، فیصل نے مستعفی ہونے کی وجہ زمبابوین ٹیم کے ورلڈ کپ… Continue 23reading زمبابوے کرکٹ کے پاکستانی نژاد منیجنگ ڈائریکٹر فیصل حسنین مستعفی

پی سی بی کا پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹی 20لیگز میں شرکت محدود کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

datetime 4  مئی‬‮  2018

پی سی بی کا پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹی 20لیگز میں شرکت محدود کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے قومی کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت کو محدود رکھنے کیلئے قانون سازی شروع کردی ہے۔مجوزہ قانون کے تحت کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ رکھنے والا کوئی بھی کھلاڑی ایک سال میں پی ایس ایل سمیت دو سے زائد ٹی 20 لیگز نہیں کھیل سکے گا۔اس… Continue 23reading پی سی بی کا پاکستانی کھلاڑیوں کی ٹی 20لیگز میں شرکت محدود کرنے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

Page 868 of 2240
1 859 860 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 2,240