اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

سرفراز میرا فین تھا،اب میں اسکا فین ہوں،معین خان

datetime 18  ستمبر‬‮  2018 |

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ پہلے سرفراز میرا فین تھا ، اب میں اس کا فین ہوں۔اپنے ایک بیان میں سابق قومی کرکٹر کا کہنا تھا کہ سرفراز کو ورلڈکپ تک قیادت کی ذمیداری سونپ دی جائے۔انہوں نے اس امیدکا اظہار کیا کہ

ان کی قیادت میں پاکستان ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کرے ۔انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ ٹیم ایشیاکپ جیتے اور سرفراز احمد فائنل میں اچھی اننگزکھیلیں۔معین خان نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ون ڈے میں اچھا کھیل رہی ہے تاہم ٹیم کانائب کپتان کسی نوجوان کھلاڑی کوبنایاجائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…