فخر زمان اور امام الحق نے اوپننگ شراکت میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی
بلاوایو(آئی این پی)پاکستانی کرکٹرز فخر زمان اور امام الحق نے ون ڈے انٹرنیشنل کی تاریخ میں باہمی سیریز میں اوپننگ شراکت میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی۔دونوں بلے بازوں نے زمبابوے کے خلاف کھیلی گئی پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز میں اوپننگ شراکت میں 704 رنز بنا کر… Continue 23reading فخر زمان اور امام الحق نے اوپننگ شراکت میں زیادہ رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی