ٹیسٹ میچ کی صبح پتہ چلا کہ میں ٹیم میں شامل ہوں، حسن علی
لندن (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے کہاہے کہ ٹیسٹ میچ کی صبح پتہ چلا کہ میں لارڈز ٹیسٹ کی ٹیم میں شامل ہوں۔منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والے 24 سالہ حسن علی کو پہلی بار کرکٹ کے گھر لارڈز میں ٹیسٹ کھیلنے کی بابت کب معلوم چلا جب… Continue 23reading ٹیسٹ میچ کی صبح پتہ چلا کہ میں ٹیم میں شامل ہوں، حسن علی