اگلا ہدف ایشیا کپ ہے جس کی تیاری جلد شروع کردیں گے،سرفراز احمد
کراچی(آئی این پی) کامیاب دورۂ زمبابوے کے بعد پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے ایشیا کپ پر نگاہیں مرکوز کر لی ہیں۔سرفراز احمد نے کہا کہ زمبابوین ٹور امیدوں سے زیادہ کامیاب رہا ،ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی سے بہت خوشی ہوئی،آسٹریلیا کو2میچز میں شکست دینا پوری ٹیم کیلئے بہت خوشی کی بات تھی، فائنل میں… Continue 23reading اگلا ہدف ایشیا کپ ہے جس کی تیاری جلد شروع کردیں گے،سرفراز احمد