ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کیساتھ گالف کھیلی
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کے ساتھ گالف کھیلا اور خوب انجوائے بھی کیا ۔صدر ٹرمپ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی شاید مقبول ہونے کی کوششوں میں مصروف ہیں اور اسی سلسلے میں گزشتہ روز انہوں نے وائٹ ہاؤس میں اسپورٹس اور فٹنس ڈے منایا۔ اسپورٹس… Continue 23reading ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں بچوں کیساتھ گالف کھیلی