اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

قائد اعظم ٹرافی : راولپنڈی اور پی ٹی وی کے درمیان میچ آج شروع ہوگا

datetime 15  ستمبر‬‮  2018 |

راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کی ٹیم اپنا تیسرا میچ (آج) اتو ار کو پی ٹی وی کیخلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی ریجن گروپ بی میں ملتان ریجن، لاہور ریجن بلیوز، کراچی ریجن وائٹس، واپڈا، پی ٹی وی،

زرعی ترقیاتی بنک اور سوئی سدرن گیس کارپوریشن کے ساتھ شامل ہے ٗپہلے گروپ میچ میں اسے سوئی سدرن گیس کے ہاتھوں 147 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا، دوسرے میچ میں راولپنڈی کی ٹیم نے عمدہ کم بیک کیا اور زرعی ترقیاتی بنک کو 5 وکٹوں سے مات دی، اس طرح وہ گروپ بی میں 6 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…