وقار اور محمد اکرم کینیڈا ٹی ٹونٹی لیگ کیساتھ منسلک ہوگئے
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس اور محمد اکرم گلوبل ٹی ٹونٹی کینیڈا لیگ کے ساتھ منسلک ہوگئے۔سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کینیڈا لیگ میں ونی پیگ ایگلز کی کوچنگ کریں گے ٗ سابق فاسٹ بولر محمد اکرم ایڈ منٹن رائلز کے ساتھ کام کریں گے اس کے علاوہ آسٹریلیا… Continue 23reading وقار اور محمد اکرم کینیڈا ٹی ٹونٹی لیگ کیساتھ منسلک ہوگئے