پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود

datetime 2  مئی‬‮  2018

محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود

لندن(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمودنے کہا کہ محمدعامر امیدوں پرپورانہیں اتررہے جبکہ دورہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر کو اپنی کاکردگی سے خود کو منوانا ہوگا۔کینٹر بری میں کینٹ کانٹی کے خلاف پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر پر پھٹ… Continue 23reading محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغام

datetime 2  مئی‬‮  2018

محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغام

لاہور(آئی این پی)قومی کرکٹر محمد حفیظ کا ایکشن کلیئر ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے نیک خواہشات اور مبارکباد کے پیغامات دیئے گئے ۔قومی کرکٹر محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن میں کلئیر ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے محمد حفیظ کو مبارکباد دی گئی ۔ محمد ارفان اور بلاول بھٹی نے ٹویٹ کرتے ہوئے محمد… Continue 23reading محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغام

معروف بھارتی کھلاڑی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

datetime 2  مئی‬‮  2018

معروف بھارتی کھلاڑی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

کولکتہ(سی پی پی) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل ڈائیور موپریا مترا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔موپریامترا نے کولمبو میں منعقدہ 2016 کی ساتھ ایشین ایکواٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کیلیے 2 میڈلز جیتے تھے، مقامی حکام کو ان کی لاش گھر میں نصب پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے، مقامی پولیس… Continue 23reading معروف بھارتی کھلاڑی نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی

نجم سیٹھی سے متعلق بڑی خبر آگئی۔۔پی ایس ایل چیئرمین رہیں گے یا نہیں، فرنچائز مالکان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

نجم سیٹھی سے متعلق بڑی خبر آگئی۔۔پی ایس ایل چیئرمین رہیں گے یا نہیں، فرنچائز مالکان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے فرنچائز مالکان نے نجم سیٹھی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اگلے سیزن میں بھی انہیں پی ایس ایل کا سربراہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کی انتظامیہ اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان ہونیوالے اجلاس میں متفقہ طور پر نجم سیٹھی… Continue 23reading نجم سیٹھی سے متعلق بڑی خبر آگئی۔۔پی ایس ایل چیئرمین رہیں گے یا نہیں، فرنچائز مالکان نے اپنا فیصلہ سنا دیا

آئی پی ایل چھوڑ کر فوراََ واپس آئو۔۔سری لنکن بورڈ نےاپنے فاسٹ بائولر کو وارننگ جاری کی تو آگے سے ملنگا نے ایسا جواب دے دیا جس کی بھارتی بھی توقع نہیں کر رہے تھے، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 2  مئی‬‮  2018

آئی پی ایل چھوڑ کر فوراََ واپس آئو۔۔سری لنکن بورڈ نےاپنے فاسٹ بائولر کو وارننگ جاری کی تو آگے سے ملنگا نے ایسا جواب دے دیا جس کی بھارتی بھی توقع نہیں کر رہے تھے، بڑا سرپرائز دیدیا

ممبئی (آئی این پی) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے آئی پی ایل کی خاطر اپنے بورڈ کی وارننگ کو ہوا میں اڑا دیا۔سلیکٹرز کی جانب سے مالنگا کو علاقائی ون ڈے ٹورنامنٹ کیلئے دمبولا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا، ساتھ میں ایس ایل سی کی جانب سے خبردار بھی کیا گیا تھا… Continue 23reading آئی پی ایل چھوڑ کر فوراََ واپس آئو۔۔سری لنکن بورڈ نےاپنے فاسٹ بائولر کو وارننگ جاری کی تو آگے سے ملنگا نے ایسا جواب دے دیا جس کی بھارتی بھی توقع نہیں کر رہے تھے، بڑا سرپرائز دیدیا

آئی سی سی کا محمد حفیظ کی باؤلنگ ایکشن پر فیصلہ ، باؤلنگ ایکشن میں نظرآئیں گے یا نہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 1  مئی‬‮  2018

آئی سی سی کا محمد حفیظ کی باؤلنگ ایکشن پر فیصلہ ، باؤلنگ ایکشن میں نظرآئیں گے یا نہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

دبئی (نیوز ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن کلیئر قرار دیدیا ہے ۔ منگل کو آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آف اسپنر کی تمام گیندوں کے دوران بازو کا خم 15 ڈگری سے کم رہا اور ایکشن کلیئر ہونے کے بعد محمد… Continue 23reading آئی سی سی کا محمد حفیظ کی باؤلنگ ایکشن پر فیصلہ ، باؤلنگ ایکشن میں نظرآئیں گے یا نہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

گوتم گھمبیر کی تنقید، پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز آ گئی، بھارتی بلے باز کو دہشت گردی قرار دے دیا

datetime 1  مئی‬‮  2018

گوتم گھمبیر کی تنقید، پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز آ گئی، بھارتی بلے باز کو دہشت گردی قرار دے دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی اوپنر کھلاڑی گوتم گھمبیر کو آسٹریلیا کے صحافی ڈینس فریڈمین نے زبان کا دہشت گردی قرار دے دیا، گوتم گھمبیر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے تمام شعبوں میں پاکستان کا بائیکاٹ کرنے کا مشورہ دیا تھا، گوتم گھمبیر کے اس بیان کے بعد آسٹریلیا کے صحافی ڈینس فریڈمین نے سماجی رابطے… Continue 23reading گوتم گھمبیر کی تنقید، پاکستان کے حق میں آسٹریلیا سے بڑی آواز آ گئی، بھارتی بلے باز کو دہشت گردی قرار دے دیا

کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے ٗ مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش

datetime 1  مئی‬‮  2018

کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے ٗ مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش

کولام / کیرالا(این این آئی)کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے جہاں پر انھوں نے مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش کی۔کرس گیل اپنی پارٹنر ٗبیٹی اور ساس کے ہمراہ کولام کے ایک ہوٹل میں پہنچے ٗ اگلے روز جال کی ذریعے وہاں پر مچھلیاں پکڑنی چاہیں مگر… Continue 23reading کنگز الیون پنجاب کے ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل فارغ وقت گزارنے کیرالا پہنچ گئے ٗ مچھلیاں پکڑنے کی بھی کوشش

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2018

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا

ولنگٹن(این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔کیویز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت کی درخواست آئی ہے جس پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ترجمان کیویز بورڈ کے مطابق دورہ پاکستان… Continue 23reading نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا

Page 870 of 2240
1 861 862 863 864 865 866 867 868 869 870 871 872 873 874 875 876 877 878 879 2,240