سرفراز احمد سر جھکا کر ٹیم کو جتوارہے ہیں لیکن وہ ایک چالاک اور ذہین کپتان ہیں ،معین خان نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(این این آئی)سابق کپتان اور ماضی کے وکٹ کیپر معین خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد پر بعض لوگ غیر ضروری تنقید کرتے رہے تاہم اس نے اب مخالفین اور ناقدین کو جواب ٹیم کی کارکردگی سے دیا ہے۔قومی ٹیم کے لارڈز ٹیسٹ جیتنے پر معین خان کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ سرفراز… Continue 23reading سرفراز احمد سر جھکا کر ٹیم کو جتوارہے ہیں لیکن وہ ایک چالاک اور ذہین کپتان ہیں ،معین خان نے بڑا دعویٰ کردیا