منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کھیل کے میدان میں بڑی کامیابی ،پاکستان نے بھارت کو اسی کے یوم آزادی پر مزہ چکھا دیا

datetime 15  اگست‬‮  2018

کھیل کے میدان میں بڑی کامیابی ،پاکستان نے بھارت کو اسی کے یوم آزادی پر مزہ چکھا دیا

تائیوان( آن لائن ) ایشین انڈر 12 بیس بال چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جس نے روایتی حریف بھارت کو 0۔16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4۔1 کے… Continue 23reading کھیل کے میدان میں بڑی کامیابی ،پاکستان نے بھارت کو اسی کے یوم آزادی پر مزہ چکھا دیا

بھارت کا یوم آزادی، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو ایسے انداز میں مبارکباد دیدی کہ سب حیران رہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2018

بھارت کا یوم آزادی، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو ایسے انداز میں مبارکباد دیدی کہ سب حیران رہ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو نہایت دلچسپ انداز میں آزادی کی مبارکباد دی ۔گزشتہ روز پاکستان کے 71 ویں جشن آزادی کے موقع پر قومی بھابھی ثانیہ مرزا نے تمام پاکستانیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ آپ کی انڈین بھابھی کی… Continue 23reading بھارت کا یوم آزادی، شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو ایسے انداز میں مبارکباد دیدی کہ سب حیران رہ گئے

بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

datetime 15  اگست‬‮  2018

بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے مایہ ناز آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو برسٹل کی عدالت نے گراؤنڈ کے باہر شہری سے جھگڑنے کے مقدمے میں بری کر دیا۔بین اسٹوکس نے گزشتہ سماعت کے دوران کہا تھا کہ انھیں کچھ یاد نہیں ہے تاہم وہ اس وقت غصے میں بالکل نہیں تھے۔انہوں نے کہاکہ ان کے دوست علی… Continue 23reading بین اسٹوکس جھگڑے، مارپیٹ کے مقدمے میں بری

پی سی بی کا فیلڈنگ کوچ کیلئے ڈیرن بیری کیساتھ معاہدہ نہ ہوسکا

datetime 15  اگست‬‮  2018

پی سی بی کا فیلڈنگ کوچ کیلئے ڈیرن بیری کیساتھ معاہدہ نہ ہوسکا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ کا فیلڈنگ کوچ کی تقرری کے حوالے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ڈیرن بیری سے معاملات طے نہ پاسکے۔جس کے باعث پی سی بی ڈیرن بیری کے ساتھ معاہدے کو حتمی شکل نہ دے سکا۔اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی سست روی اور تاخیر ی حربوں کے باعث… Continue 23reading پی سی بی کا فیلڈنگ کوچ کیلئے ڈیرن بیری کیساتھ معاہدہ نہ ہوسکا

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میں دماغ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، چاہل

datetime 15  اگست‬‮  2018

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میں دماغ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، چاہل

لندن(سپورٹس ڈیسک)بھارتی لیگ اسپنر یوزویندرا چاہل نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ذہن استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوزویندرا چاہل نے کہا کہ ریڈ بال کی کرکٹ میں آپ کو فوراً اٹیک کرنے کی نہیں بلکہ خود کو سیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، ون… Continue 23reading بھارتی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ میں دماغ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، چاہل

ایسی کارکردگی کے بعد ہار ہی ہمارا مقدر تھی‘ویرات کوہلی

datetime 15  اگست‬‮  2018

ایسی کارکردگی کے بعد ہار ہی ہمارا مقدر تھی‘ویرات کوہلی

لارڈز(سپورٹس ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے لارڈز ٹیسٹ ہارنے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم ایسے ہارے گی تو مایوسی ہو گی۔انگلینڈ کے کیخلاف مسلسل دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہار کے بعد ویرات کوہلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہار ہی… Continue 23reading ایسی کارکردگی کے بعد ہار ہی ہمارا مقدر تھی‘ویرات کوہلی

ایشین انڈر 12 بیس بال چمپئن شپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

datetime 15  اگست‬‮  2018

ایشین انڈر 12 بیس بال چمپئن شپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

تائیوان(سپورٹس ڈیسک)ایشین انڈر 12 بیس بال چمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو 0۔16 سے شکست دے دی۔ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں ورلڈ نمبر تین کوریا سے مقابلہ درپیش تھا، جس میں پاکستان ٹیم کو کوریا کے ہاتھوں 4۔1 کے اسکور سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ٗپاکستان نے 14… Continue 23reading ایشین انڈر 12 بیس بال چمپئن شپ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست

قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے آج انڈونیشیاء روانہ ہوگی

datetime 15  اگست‬‮  2018

قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے آج انڈونیشیاء روانہ ہوگی

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک) رکنی قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے (آج) جمعرات کو انڈونیشیاء روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے پیٹرن لیفٹیننٹ جنرل(ر) جاوید اقبال کے مطابق ایونٹ کیلئے6 کھلاڑیوں اور 3 آفیشلز کا انتخاب کیا ہے ٗ کھلاڑیوں میں 3 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی اور 3 آفیشلزشامل ہیں۔ مرد… Continue 23reading قومی تائیکوانڈو ٹیم ایشیئن گیمز میں شرکت کیلئے آج انڈونیشیاء روانہ ہوگی

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا

datetime 15  اگست‬‮  2018

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگا ٗ پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ گرین شرٹس 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے مد مقابل ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ 15 سے 28 ستمبر… Continue 23reading ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 15 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگا

1 872 873 874 875 876 877 878 879 880 881 882 2,323