اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے اسکواش کھلاڑیوں کی وطن واپسی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) بھارت میں ایشین جونئیر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد پاکستانی کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔بھارت کے شہر چنئی میں کھیلی گئی ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے 3 کھلاڑیوں حمزہ خان، حارث قاسم اور عباس زیب نے سونے کے تمغے جیتے۔ انس بخاری نے سلور میڈل اپنے

نام کیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان اسکواش فیڈریشن کے آفیشلز، نیشنل کوچ آصف خان اور دوسرے لوگوں نے نوجوان کھلاڑیوں کا شاندار استقبال کیا۔میڈلسٹ کھلاڑیوں نے بھارتی سرزمین پر پاکستانی پرچم لہرانے کو ایک اعزاز قرار دیا اور آئندہ مقابلوں میں بھی اس طرح کی شاندار پرفارمنس دینے کا عزم کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…