قائد اعظم ٹرافی : راولپنڈی اور پی ٹی وی کے درمیان میچ آج شروع ہوگا
راولپنڈی (سپورٹس ڈیسک)قائد اعظم ٹرافی فور ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کی ٹیم اپنا تیسرا میچ (آج) اتو ار کو پی ٹی وی کیخلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی ریجن گروپ بی میں ملتان ریجن، لاہور ریجن بلیوز، کراچی ریجن وائٹس، واپڈا، پی… Continue 23reading قائد اعظم ٹرافی : راولپنڈی اور پی ٹی وی کے درمیان میچ آج شروع ہوگا











































