اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ میں ہارے تو کیا ہوا،پاکستان نے بھارت کو بھارت میں ہرا کربڑا ایونٹ جیت لیا،منہ زوربھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2018 |

نیودہلی(سی سی پی) پاکستان کے حمزہ خان نے انڈر 15 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں بھارتی حریف ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری ایشین چیمپئن شپ انڈر 15 کے فائنل میں پاکستان نے بھارت

کو مات دے دی۔ فائنل میں پاکستان کے حمزہ خان نے بھارت کے ارنیو سیرن کو ہرا کر اعزاز اپنے نام کیا۔ حمزہ نے ارنیو سیرن کو 11 9 ، 11 6 اور 11 7 سے شکست دے کر ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور بھارت میں قومی پرچم بلند کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…