دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی ٗمیسی نے رونالڈو کی پوزیشن چھین لی
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے معروف فنانشل میگزین فوربس نے سال 2018 میں سب سے زیادہ کمانے والے دنیا کے 100 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی جس میں میسی، رونالڈو اور نیمار سرفہرست پانچ کھلاڑیوں میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔فوربس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ درجہ بندی فہرست کے مطابق ان کھلاڑیوں… Continue 23reading دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑی ٗمیسی نے رونالڈو کی پوزیشن چھین لی