اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان ہاکی ٹیم میں قیادت تبدیل ہونے کا امکان

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان ایک بار پھر تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ٹیم انتظامیہ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے رضوان سینئر کو کپتان برقرار رکھنے کے حق میں نہیں۔ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ لاہور میں جاری ہے۔چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کی وجہ سے ٹرائلز کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔آج 22 کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا جن کے دو روزہ ٹرائلز 11 اور 12 اکتوبر کو ہوں گے۔

ان ٹرائلز کے بعد حتمی ٹیم کا اعلان کیا جائیگا۔ ایشین چیمپئنز ٹرافی کے لئے نیا کپتان مقرر کیا جا سکتا ہے۔ رضوان سینئر سے ٹیم انتظامیہ خوش نہیں۔رضوان سینئر ہالینڈ میں لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں اور انہوں نے ٹیم میں کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ہاکی ٹیم کے نئے کپتان کی منظوری پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر دیں گے۔ اس وقت عرفان سینئر اور عمران بٹ کپتانی کی دوڑ میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…