بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ ٹیم کو نیالٹل ماسٹرمل گیا، پرتھوی شا نے 99بالز پرتیسری تیزترین اولین سنچری بناڈلی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راجکوٹ(سپورٹس ڈیسک) بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان راجکوٹ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پرتھوی شا نے 99بالز پرتیسری تیزترین اولین سنچری بناڈلی ہے۔راجکوٹ میں ویسٹ انڈیزکے خلاف پرتھوی شاکوبھارت نے ٹیسٹ ڈیبیو کروایا۔ جس میں انہوں نے دنیاکاچوتھاڈیبیوسنچری میکربیٹسمین بن گئے۔پرتھوی شا نے 99بالز پر سنچری بنا کردنیا کے تیسرے تیزترین اولین سنچری میکر

بن گئے ہیں۔ پرتھوی شا نے اٹھارہ سال دوسوانتیس دن میں سنچری بناکروہ بھارت کے کم عمرترین ڈیبیو سنچری میکربن گئے.دنیامیں صرف تین بیٹسمینوں نے ان سے کم عمرمیں ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنائی ہے۔ جبکہ سچن ٹنڈولکر نے ان سے کم عمرمیں لیکن اپنینویں ٹیسٹ میں سنچری بنائی تھی۔یاد رہے ٹیسٹ ڈیبیوسے قبل پرتھوی نے چودہ فرسٹ کلاس میچز کی چھبیس اننگز میں سات سنچریاں بنائی تھیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…