منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیاد ہ کرکٹ کھیلیں : شعیب ملک

datetime 17  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہاہے کہ پاک بھارت میچ کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہوتا ہے ، دونوں ٹیموں کیلئے بہترہے کہ آپس میں زیادہ سے زیادہ کرکٹ کھیلیں۔ذرائع کے مطابق پاک بھارت ٹیموں نے دبئی کی آئی سی سی اکیڈمی میں جم کر پریکٹس کی جہاں قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات کی۔

ہاتھ ملایااوردوستوں کی طرح گفتگوبھی کی ۔اس موقع پرشعیب ملک کہا کہ کرکٹ دونوں ممالک کے لوگوں کو قریب لاتی ہے ، ساتھ ہی دونوں بڑی ٹیموں کا میچ دنیا بھرکے شائقین کیلئے بہترین تفریح فراہم کرتا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ایشیا کپ 2018کا آغاز ہوچکا ہے، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت دونوں ہی ٹیمیں شریک ہیں جن کا ٹاکرا 19 ستمبر کو ہو نا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…