اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

قائداعظم ایک روزہ کرکٹ کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج ہوگا

datetime 12  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قائداعظم ون ڈے کرکٹ کپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز (آج) جمعرات کو ہوگا۔ گروپ اے میں لاہور وائٹ کا مقابلہ این بی پی سے ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں ہوگا، پشاور اور ایچ بی ایل کی ٹیمیں کے آر ایل گراؤنڈ راولپنڈی میں مدمقابل ہوں گی اور اسلام آباد اور کے آر ایل کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں ہو گا۔

جبکہ فاٹا کا مقابلہ ایس این جی پی ایل سے ایبٹ آباد گراؤنڈ میں ہو گا۔ گروپ بی کے میچوں میں کراچی وائٹ کا مقابلہ ایس ایس جی سی ایل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہو گا، زیڈ ٹی بی ایل کا ٹکراؤ راولپنڈی سے پنڈی کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں ہوگا، ملتان کا مقابلہ واپڈا سے ملتان سٹیڈیم میں ہو گا جبکہ پی ٹی وی اور لاہور بلیو کی ٹیمیں اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں مدمقابل ہوں گی ٗ ٹورنامنٹ کا فائنل 4 نومبر کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…