اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی : حتمی شیڈول کااعلان بعد میں کیا جائیگا

datetime 16  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی طور پر زمبابوے نے آئندہ برس جنوری میں بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا تاہم اب دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز اکتوبر میں کھیلی جائیگی ٗ دونوں ممالک کے بورڈز کے درمیان دو ٹیسٹ اور تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کے حوالے سے بات چیت جاری ہے ٗمعاملات طے ہونے

کے بعد حتمی شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نظام الدین چوہدری نے بتایا کہ دونوں ممالک کے بورڈز حکام نے سیریز کے شیڈول میں تبدیلی پر اصولی طور پر اتفاق کر لئے ہیں، ہم نے جنوری میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا انعقاد کرنا ہے اسلئے حکام نے زمبابوے کے خلاف اکتوبر میں سیریز کھیلنے کو بہتر سمجھا ہے تاہم ابھی چند چیزوں کا طے ہونا باقی ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…