اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

انگلش کلب لنکا شائر نے کاؤنٹی چمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن سپنر کیشو مہاراج سے معاہدہ کرلیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کلب لنکا شائر نے کاؤنٹی چمپئن شپ کے آخری چار میچز کیلئے جنوبی افریقن سپنر کیشو مہاراج سے معاہدہ کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لنکا شائر ہیڈکوچ گلین چیپل نے اپنے بیان میں کہا کہ مہاراج ورلڈ کلاس سپنر ہیں ان کی شمولیت سے ہماری باؤلنگ لائن

اپ مزید مضبوط ہو گئی ہے، امید ہے وہ عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کریں گے۔یاد رہے کہ 28 سالہ مہاراج کو 22 ٹیسٹ میچز میں پروٹیز کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے اور انہوں نے 27.65 کی اوسط سے 90 وکٹیں لے رکھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…