ایشیا کپ میں کسی ٹیم کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے : شعیب ملک
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کر کٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں کسی ٹیم کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے، ٹیم کو اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوگا،بھارت کے خلاف میچ میں اضافی دباؤ نہیں لینا چاہیے، روایتی حریفوں میں ایک بڑا میچ ضرور ہوتا ہے۔لاہور میں میڈیا سے… Continue 23reading ایشیا کپ میں کسی ٹیم کوکمزورسمجھنے کی غلطی نہیں کرسکتے : شعیب ملک











































