اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ٗمینز سنگلز سیمی فائنلز آج کھیلے جائینگے

datetime 7  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)یو ایس اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ٗمینز سنگلز سیمی فائنلز (آج) ہفتہ کو کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق سپین کے ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک رافیل نڈال، سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ، ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو اور جاپان کے کی نیشیکوری مینز سنگلز سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق پہلے سیمی فائنل میچ میں رافیل نڈال کا مقابلہ ارجنٹائن کے جان مارٹن ڈیل پوٹرو سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں

نوویک جوکووچ کا مقابلہ جاپان کے کی نیشیکوری سے ہوگا ۔دوسری جانب یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز فائنل میچ (کل) اتوار کو کھیلا جائیگا۔ ہوگئی ۔ سابق عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز اور جاپان کی ناؤمی اوساکا ویمنز سنگلز فائنل میں پہنچ چکی ہیں ٗپہلے سیمی فائنل میچ میں سرینا ولیمز نے لٹویا کی آناستاسیجا سیواستووا کو شکست دیکر میگا ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں جاپان کی ناؤمی اوساکا نے امریکا کی میڈیسن کیز کو شکست فاش سے دوچار کر کے فائنل میں جگہ بنائی ۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…