منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

فٹنس مسائل : زمبابوین کرکٹر گریم کریمر دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)زمبابوین کرکٹر گریم کریمر فٹنس مسائل کے باعث دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش سے باہر ہو گئے۔ زمبابوے کرکٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کریمر نے جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز کی تیاری کے سلسلے میں تربیتی کیمپ کے دوران

گھٹنے میں درد کی شکایت کی تھی اور ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد انہیں سرجری کا مشورہ دیا تھا، کریمر نے گزشتہ ہفتے گھٹنے کی سرجری کرائی تھی اور اب انہیں مکمل فٹ ہونے میں چھ سے آٹھ ہفتے لگیں گے اسلئے وہ دورہ جنوبی افریقہ اور بنگلہ دیش کے دوران ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…