اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بھارت اور انگلینڈ کے آخری ٹیسٹ میچ آج سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلاجائیگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

لندن (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ(آج) 7 ستمبرسے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا جبکہ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 7 سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا یاد رہے کہ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔انگلینڈ نے بھارتی ٹیم کو

چوتھے میچ میں 60 رنز سے شکست دیکر نہ صرف میچ میں کامیابی حاصل کی بلکہ پانچ میچوں کی سیریز میں بھی 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ اس سے قبل بھارت نے کم کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دی تھی۔ دوسری جانب پانچواں ٹیسٹ سیریز کا آخری ہونے کے ساتھ ایلسٹر کک کے ٹیسٹ کیریئر کا بھی آخری ٹیسٹ میچ ہوگا۔ ایلسٹر کک نے پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ ان کے کیریئر کا بھی آخری ہوگا، اس کے بعد وہ ٹیسٹ میچز کیلئے اپنی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…