پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

امپائر کو چور ، جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز کو 17ہزار ڈالر کا جرمانہ عائد

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(سپورٹس ڈیسک)یوایس اوپن ٹینس کے فائنل کے دوران امپائر کو چور اور جھوٹا کہنے پر سرینا ولیمز پر 17ہزار ڈالر جرمانہ عائد کردیا گیا ۔یو ایس اوپن ٹینس فائنل میں سیرینا ولیمز کو جاپانی کھلاڑی کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست ہوئی، خود کو ہارتے دیکھ کر سیرینا کو اپنے خلاف امپائر کے فیصلے برے لگنے لگے،پہلے چیخیں چلائیں اور ریکٹ زمین پر دے مارا ٗمداح بھی سیرینا کے حق میں بول پڑے، پہلی بار یو ایس اوپن جیتنے والی ناؤمی اوسکا

کی خوشی اس احتجاجی شور میں دبنے لگی تو ناؤمی رو پڑی، سیرینا اپنا احتجاج اور شکست بھول گئی ٗآگے بڑھ کر مائیک سنبھالا اور وننگ کھلاڑی کا حوصلہ بڑھایا ، تماشائیوں سے بھی کہا میرے لیے نعرے لگانے کے بجائے فاتح کھلاڑی کو شاباش دیں۔ناؤمی اوساکا نے کہا کہ وہ معذرت چاہتی ہیں کہ فائنل کا اختتام آنسوؤں کے ساتھ ہوا،اس کا ہمیشہ سے خواب تھا کہ یو ایس اوپن کے فائنل میں سرینا سے مقابلہ کروں ، اور اس پر وہ بہت خوش ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…