جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

بھارت اور انگلینڈ کے آخری ٹیسٹ میچ آج سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلاجائیگا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

بھارت اور انگلینڈ کے آخری ٹیسٹ میچ آج سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلاجائیگا

لندن (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ(آج) 7 ستمبرسے11 ستمبر تک لندن میں کھیلا جائیگا جبکہ میزبان انگلینڈ کو بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اور انگلینڈ… Continue 23reading بھارت اور انگلینڈ کے آخری ٹیسٹ میچ آج سے11 ستمبر تک لندن میں کھیلاجائیگا

ایشیا ء کپ میں بھارت سمیت تمام میچز میں اچھی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے ،حسن علی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ایشیا ء کپ میں بھارت سمیت تمام میچز میں اچھی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے ،حسن علی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بالرحسن علی نے کہا ہے کہ ایشیا ء کپ میں بھارت سمیت تمام میچز میں اچھی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے،ٹورنامنٹ میں شریک کسی ٹیم کو آسان حریف نہیں لیں گے،ٹیسٹ کرکٹ چھوڑنے کاکوئی ارادہ نہیں ، طویل فارمیٹ میں بھی عمدہ کارکردگی دکھانا چاہتا ہوں۔انہوں… Continue 23reading ایشیا ء کپ میں بھارت سمیت تمام میچز میں اچھی کارکردگی پیش کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کریں گے ،حسن علی

معروف کھلاڑی کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

معروف کھلاڑی کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی(آن لائن) سابق بھارتی سپنر آرپی سنگھ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ آرپی سنگھ کو 2005ء سے 2011ء کے دوران 14 ٹیسٹ، 58 ون ڈے اور 10 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔آرپی سنگھ نے اپنے بیان میں کہا کہ بین الاقوامی… Continue 23reading معروف کھلاڑی کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

دورہ انگلینڈ میں ،کوہلی کی شاندار پرفارمنس کو ترس گیا : چیپل

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

دورہ انگلینڈ میں ،کوہلی کی شاندار پرفارمنس کو ترس گیا : چیپل

لندن (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ گریگ چیپل نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران ویرات کوہلی کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ترس گیا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ کوہلی میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ مشکل حالات میں خود کو ایڈجسٹ کر کے بہترین پرفارمنس پیش کرے ، لیکن ابھی… Continue 23reading دورہ انگلینڈ میں ،کوہلی کی شاندار پرفارمنس کو ترس گیا : چیپل

ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلش کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بلے باز الیسٹر کک نے کہا ہے کہ ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت میری آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔انگلش اوپنر الیسٹر کک 6ماہ سے خود کو ریٹائرمنٹ پر آمادہ کرنے کیلئے کوشاں تھے، انھوں نے کہاکہ میرے لیے اس فیصلے تک پہنچنے کے عمل کو… Continue 23reading ساتھیوں کو ریٹائرمنٹ کا بتاتے وقت آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے، الیسٹر کک

جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

میلبورن (سپورٹس ڈیسک) انگلش کرکٹرز جوروٹ اور جوز بٹلر کا بگ بیش لیگ کے2018-19ء سیزن کیلئے سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیاجس کے تحت دونوں کھلاڑی سات، سات میچز کیلئے فرنچائز کو دستیاب ہوں گے۔ روٹ نے اپنے بیان میں کہا کہ بی بی ایل دلچسپ ٹورنامنٹ ہے، سڈنی تھنڈر سے معاہدہ کرنے پر… Continue 23reading جوروٹ اور جوز بٹلر کا سڈنی تھنڈر فرنچائز سے معاہدہ طے پاگیا

کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

datetime 6  ستمبر‬‮  2018

کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ناقص سہولیات کا ایک اور معاملہ سامنے آگیاٗ کھٹملوں کے کاٹنے سے متاثرہ 8 ڈومیسٹک کرکٹرز کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پاکستان کے صف اول کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے دوران قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت سمیت حبیب بینک لمیٹیڈ کے متعدد کھلاڑی کھٹملوں کے… Continue 23reading کھٹملوں کے کاٹنے سے 8 ڈومیسٹک کرکٹرز ہسپتال منتقل

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹرمحمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق  خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا ۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز ایشیاکپ… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیاء کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے… Continue 23reading پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

1 833 834 835 836 837 838 839 840 841 842 843 2,302