یہ میری غلطی نہیں کہ میں انضمام کا بھتیجا ہوں : امام الحق میڈیا تنقید سے ناراض
دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر امام الحق نے کہاہے کہ یہ میری غلطی نہیں ہے کہ میں انضمام الحق کا بھتیجا ہوں ۔دبئی اکیڈمی میں ایک انٹرویوکے درمیان جب سوال کیا گیا کہ چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہونے کی وجہ سے میڈیا نے آپ پر جس طرح تنقید… Continue 23reading یہ میری غلطی نہیں کہ میں انضمام کا بھتیجا ہوں : امام الحق میڈیا تنقید سے ناراض