پی ایس ایل فورکی تیاریاں عروج پر ، بڑے بڑے نام شرکت پر تیار ہوگئے، زبردست تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لاہور(آئی این پی)پاکستان سپرلیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ایسے میں جنوبی افریقاکے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزپی ایس ایل فورمیں شرکت پرتیارہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پابندی کا شکارآسٹریلوی اسٹیواسمتھ اورڈیوڈ وارنرکی بھی پی ایس ایل میں شرکت کاامکان ہے۔پی ایس ایل فورکیلیے دستیاب پلیئرز کی فہرست ستمبرکے اختتام تک جاری کردی جائے گی… Continue 23reading پی ایس ایل فورکی تیاریاں عروج پر ، بڑے بڑے نام شرکت پر تیار ہوگئے، زبردست تفصیلات منظر عام پر آگئیں