اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈکپ ٹرافی 4 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور (سپورٹس ڈیسک)کرکٹ ورلڈکپ 2019ء کی ٹرافی جمعرات 4 اکتوبر کو لاہور پہنچے گی ٗٹرافی آٹھ روز پاکستانی سرزمین پرہی رہے گی۔آئی سی سی شیڈول کے مطابق ورلڈ کپ ٹرافی پہلے مرحلے میں لاہور کے قذافی اسٹیڈیم پہنچا ئی جائیگی جہاں ایک تقریب میں کرکٹرز کے ساتھ پی سی بی

حکام بھی شریک ہوں گے۔دوسرے مرحلے میں ٹرافی کو اسلام آباد لے جایا جائے گا جہاں تقریب کا اہتمام ہوگا ،تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی شرکت بھی متوقع ہے ۔تیسرے مر حلے میں آئی سی سی ٹرافی کو کراچی لایا جائے گا اور یہاں بھی اس سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیاجائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…