ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ
لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم سے نظر انداز کیے جانے والے ٹیسٹ کرکٹرمحمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ہے ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا ۔ قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے گزشتہ روز ایشیاکپ… Continue 23reading ریٹائرمنٹ سے متعلق خبروں میں کوئی سچائی نہیں ، پرفارم کرکے ٹیم میں واپسی کی کوشش کروں گا : محمد حفیظ