پاک بھارت میچ پر تبصرہ،شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر میں مسئلہ کشمیر پر تلخ کلامی،آفریدی نے لاجواب کردیا،کپل دیو نے بیچ بچاؤ کرا یا
اسلام آباد( آن لائن )پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان کے سٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور بھارت کے سابق اوپنر گوتم گھمبیر مسئلہ کشمیر چھیڑ کر بیٹھ گئے۔ کپل دیو نے مداخلت کر کے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی پر پاک… Continue 23reading پاک بھارت میچ پر تبصرہ،شاہد آفریدی اور گوتم گھمبیر میں مسئلہ کشمیر پر تلخ کلامی،آفریدی نے لاجواب کردیا،کپل دیو نے بیچ بچاؤ کرا یا