قومی ویمنز کرکٹ ٹیم یکم اکتوبر سے 8 اکتوبر تک 4 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش جائے گی
لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ویمنز کرکٹ ٹیم یکم اکتوبر سے 8 اکتوبر تک 4 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش جائے گی، میچز کھلنا میں کھیلے جائیں گے، اس کے بعد ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کھیلنے کیلیے کوالالمپور روانہ ہو جائیگی جہاں 11 سے 14 اکتوبر تک کیمپ لگایا جائیگا… Continue 23reading قومی ویمنز کرکٹ ٹیم یکم اکتوبر سے 8 اکتوبر تک 4 ٹی ٹوئنٹی اور ایک ون ڈے میچ کھیلنے کیلئے بنگلہ دیش جائے گی